Skip to main content

پاکستانی ڈراموں کے ساتھ بہترین ذہنی مریض شوھر

پاکستانی ڈراموں کے  ساتھ  بہترین ذہنی مریض شوھر

زائد احمد ڈرامہ سیریل ا لودع  میں
یہ ڈرامہ آجکل خاصی مقبولیت حاصل کر رہا ہے .اس ڈرامہ میں ہیروئن صنم جنگ کی اس کے کزن ہادی یانی ایچ ایس سے بےتکلفی اسکے شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی صنم کا شوھر اسکو ہر وقت دباتا رہتا ہے اسکو ٢٤ گھنٹے اپنے بال ڈھکنے کو کہتا ہے اسکو اسکے پہلے پیار یعنی ایچ  ا یس کا ذکر کر کے ٹور چر کرتا ہائی   یہی وجہ ہے کے اب ڈرامہ بہت دلچسپ ہو گیا ہے نا ظریں دیکھنا چاہتے ہے کے صنم جنگ کے خبطی شوھر کا اگلا قدم کیا ہوگا کیا ایچ ایس صنم کی تللاق کر وہ کے اس کے ساتھ تیسری شادی کریگا .یہ ڈرامہ سمیرا فضل نے لکھا ہے انکی کہانیو ں میں اکثر سچائی کا رنگ کم ہی نظر آتا ہے لیکن اچھی پروڈکشن کوالٹی اور معیاری کاسٹ کی وجہ سے انکے ڈرامہ چل جا تے ہے .

عدنان صدیقی  دورا ہا میں
٢٠٠٨ میں جب پاکستانی اوڈ ینس انڈین ڈرامہ کی شدید اثرات کی زد میں تھی اس وقت ایک ڈرامہ دو راہا  کے نام سے ٹیلیویزن  پے آن ایر  آیا جو کے تیز گرمی کے موسم میں کسی ہوا کے جھونکے سے کم نہ تھا.ڈرامہ ٹرننگ پوئنٹ تھا جب ڈرامہ کا مرکزی کردار یعنی سارا (سونیا رحمان )اظفر  (عدنان صدیقی )سے دوسری شادی کر تی ہے تو شادی کی پہلی رات ہی اظفر سارا سے اسکے پہلے شوھر عمر سے موبائل پے  بات کرنے کے لیا اسرار کرتا ہے جسپے سارا حیران رہ جاتی ہے اور اظفر اسکو جسمانی اور ذہنی تشدد کا شکار بناتا ہے سارا کو بعد میں اظفر کی ماں  سے پتا چلتا ہے کے اظفر ذہنی مریض ہے اسکو ڈ پریشن کے دورے پڑتے ہےکیوکے اظفر کو اسکی پہلی بیوی چھوڑ کے چلی جاتی ہے جس وجہ سے وہ عورت ذات سے نفرت کرنے لگتا ہے .یہ کردار عدنان سڈ یقی نے بہت خوبصورتی سے نبھایا تھا  ایسا لگتا جیسے وہ  رول بنا ہے عدنان کے لییہ تھا .
ڈرامہ کی مصنفہ مایا ناز رائیٹر عمرہ احمد ہے

 .
عمران عباس  نصیب میں

عمران عبّاس پاکستانی ڈرامہ میں ایک خوبصورت شکل کا اضافہ ہے میرا نصیب میں انکا کردار معمول کے کردارو سے ہٹ کے تھا میرا نصیب میں عمران کو ایک ایسے شخص کے کردار میں دکھایا گیا تھا جو اپنے باپ کا عکس ہوتا عمران میں  وہ تمام برائیا موجود ہوتی ہے جو اسکے باپ میں تھی اور عمران اپنی بیوی شازیہ کو تشدد کا بناتے ہیں اور اپنی سالی پی بری نظر رکھتا ہے یہ ڈرامہ جو کے ایک انڈین ناول سے ماخوز تھا اسکا سکرپٹ سمیرا فضل نے لکھا تھا

فہد مصطفیٰ کنکر میں
کنکر انتہائی دلچسپ ڈرامہ تھا جسکو پاکستان کی اس دہائی  کی  ٹیلینٹڈ ترین وریاٹر عمرہ احمد نے لکھا تھا جنکے لکھنے کا انداز اس قدر نرالا ہے کے ایک وقت ایسا بھی آیا جب انکے لکھے ڈرامہ کی بنا کوئی چینل لقمہ نہہیں توڑتا تا تھا .کنکر کی کہانی میں زبردست موڑ  اسوقت آتا تھا جب ہیروئن کو پتا چلتا ہے کے اسکا شوھر ذہنی مریض ہے .کنکر مے ذہنی مریض کا رول فہد نے نبھایا تھا .کہنی میں دکھایا گیا تھا چونکے فہد کے والد صا حب بھی اپنی بیوی کو مار پیٹ کا نشانہ بناتے تھے تو اس چیز نے فہد کے ذہن پی گھرے اثرات مرتب کیا فہد نے'بھی اپنے والد سے وھی سب اڈوپٹ کرلیا اور اپنی بیوی کی ساتھ جارحاننا رویہ اختیار کرلیا کبھی بیوی سے حد سے زیادہ محبت کا اظہا ر تو کبھی اسپے تھپڑو کی بارش کردینا .ہیرو پہلے بیوی سے لڑتا پھر اسکو مانا نے کے لیا پھولو کا گلدستہ لے کر آتا ڈرامہ کا پلوٹ شاندار تھا





اڑان میں ہمایو سید
اڑان بھی عمرہ احمد نے لکھا تھا لیکن یہ ڈرامہ کچھ خاص شہرت نہیں پا سکا تھا اس ڈرامہ میں ہمایوں سید نے ذہنی مریض شوھر کا کردار ادا کیا تھا جو شا دیا کرکے بیویو کو تعلق دے دیا کر تا ہے ڈرامہ کو یاسر نواز نے بنایا تھا جو کے کہانی کی واضح کرنے میں ناکام ہو گے تھے






  کچھ رایٹر کے بارے میں

میرا نام فرحین ہے میں ایف   اے کر رہی ہو
مجھے ڈرامہ کے بارے میں لکھنے بھت شوق ہے
یہ پہلی بار ہے کے میں نے   اردو میں پروپر آرٹیکل لکھا ہے
مجھے امید ہے کے یہ سبکو پسند  آ یگا 

Popular posts from this blog

Umera Ahmed married to Arsam Aftab In a private Ceremony

Nikah Hone Se Pehle Ye Baat Likh Dena Tum Apne Mehar Me Meri Hayat Likh Dena . . . Umera Ahmed ka nikah ho chuka hai is bat ki tasdeeq unk official facebook page aor official id per ho chuki hai.Umera Ahmed wo nam hai jise aajki kitabo se aashna aksariat apne roll model tasawur kerti hai.jo bhi koi new writer ho us se poocha jae ke wo kis writer ko follow kerna pasand krti hai too unka jawab hamesha Umera jee he hota hai. Aik haqeeqat to yeh hai ke ab tek social media pe jitni loyal fan following mene Umera ki dekhi hai ksi aor celebrity ki nahi dekhi. kuch Umera jee ki perosnal life ka ziker kerte hai log bhet tajasus rakhte hai ke Umera jee haqiqi zindagi me kesi dikhti hogi per yeh bat unk fans ke lia afsurdagi ka bais banti hai unki koi bhi authentic tasweer social media pe nahi aor badqismati se humare pass bhi unk nikkah ki koi tasweer available nai .Umera jee sialkot se talluq rakhti hai even ke mene social media pe mene bhet perhi likhi class khas css kerne walo me Umera ...

Pakistani Celebrities Who Are Supporting Same Sex Marriage

Pakistani Celebrities Who Are Supporting Same Sex Marriage Their are so many showbiz actors who were seen in gay parties in Karachi ,Lahore and Islamabad.unfortunately same sex Marriage spreading like cancer in our society as so many actors are involve in such activities.even their are some showbiz girls too who were having affairs with female make up artists,big director and producers force people to do what they want. in this post i am saying that people who support same sex marriage they must be gay or lesbian in real life its their own verdict to support same sex marriage bill which was passed in USA.In the end i want to say be your self but don't commit any sin by interacting with any male if you want satisfaction . Shehzad Roy's wife Salma Alam is another supporter of same sex marriage .salma was former vj and wife of singer shehzad roy. ayesha fazli support gay marriage by changing her facebook  id's profile picture in  lgbt's rainbow color  ...

Umera Ahmed with her Husband on her reception !