بالکل ٹھیک کہا ہے آپ نے وہ بے غیرتی ہی تھی۔ کیسے کم بخت لوگ ہیں۔ ذرا الفاظ پہ غور کریں یہ کون سی جاہل عوام ہیں جو ان کی جہالت کا ساتھ دے رہے ہیں؟ لڑکا ہے خدا کہ گھر کا لڑکی ہے نبی کے گھر کی استغفراللہ ایسے لوگوں پہ آسمان ٹوٹ کہ کیوں نہیں گر جاتا۔ لعنت ایسے پروگرام پہ اور ان میں آنے والوں پر اور ان پر جو صبح صبح ان بے غیرت لوگوں کو دیکھتے ہیں۔ Geo Blasphemy attempt in Morning Show - MUST WATCH by amanasif737
Pakistani showbiz news & updates, Actors & Actresses profiles, interviews, gossips, videos & pictures of Pakistani celebrities.