Skip to main content

Posts

Showing posts from June 5, 2015

پاکستانی ڈراموں کے ساتھ بہترین ذہنی مریض شوھر

پاکستانی ڈراموں کے  ساتھ  بہترین ذہنی مریض شوھر زائد احمد ڈرامہ سیریل ا لودع  میں یہ ڈرامہ آجکل خاصی مقبولیت حاصل کر رہا ہے .اس ڈرامہ میں ہیروئن صنم جنگ کی اس کے کزن ہادی یانی ایچ ایس سے بےتکلفی اسکے شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی صنم کا شوھر اسکو ہر وقت دباتا رہتا ہے اسکو ٢٤ گھنٹے اپنے بال ڈھکنے کو کہتا ہے اسکو اسکے پہلے پیار یعنی ایچ  ا یس کا ذکر کر کے ٹور چر کرتا ہائی   یہی وجہ ہے کے اب ڈرامہ بہت دلچسپ ہو گیا ہے نا ظریں دیکھنا چاہتے ہے کے صنم جنگ کے خبطی شوھر کا اگلا قدم کیا ہوگا کیا ایچ ایس صنم کی تللاق کر وہ کے اس کے ساتھ تیسری شادی کریگا .یہ ڈرامہ سمیرا فضل نے لکھا ہے انکی کہانیو ں میں اکثر سچائی کا رنگ کم ہی نظر آتا ہے لیکن اچھی پروڈکشن کوالٹی اور معیاری کاسٹ کی وجہ سے انکے ڈرامہ چل جا تے ہے . عدنان صدیقی  دورا ہا میں ٢٠٠٨ میں جب پاکستانی اوڈ ینس انڈین ڈرامہ کی شدید اثرات کی زد میں تھی اس وقت ایک ڈرامہ دو راہا  کے نام سے ٹیلیویزن  پے آن ایر  آیا جو کے تیز گرمی کے موسم میں کسی ہوا کے جھونکے سے کم نہ تھا.ڈرامہ ٹرننگ پ...