فواد افضل خان کے بارے میں 17 چیزیں جو آپ جاننا چاہتے ہو
انہوں نے کہا کہ مانچسٹر میں ان کا ابتدائی بچپن گزرا کچھ وقت کے لئے اس کے بعد وہ سعودی عرب اور یونان میں رہتے تھے . انہوں نے کہا کہ 12 سال کی عمر کا تھا جب لاہور واپس آ گیا
پاکستانی ماڈل فواد افضل خان نے لاہور گرامر سکول سسٹم جوہر ٹاؤن برانچ سے تعلیم حاصل کی
پاکستانی اداکار فواد نے گریجویشن نیشنل یونیورسٹی آف کمپوٹر ایمرجنگ سائنس لاہور سے مکمل کی .
فواد خان نے اسکول کے زمانے سے ہی اسٹیج پلے میں پرفارم کرنا شروع کردیا تھا
فواد خان کا ستا رہ سگٹیریس ہے یہ ایماندار اور وسیع ذہن رکھنے والے لوگوں میں سے ہیں
فواد خان کا قد ٥ فیٹ ١٠ انچ ہے
فواد کی آنکھو ں رنگ نارنجی ہے
انکی خواھش ایرا نوٹیکل انجینئر بننا تھی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے
فواد شوگر کے مریض بھی ہے
وہ پہلے پاکستانی ایکٹر ہے جو انڈین فلم میں غے کا کردار کرنے جا رہے ہے
فلم کپور اینڈ سنز کا لو بے صبری سے انتظار کر رھے ہے
جب وہ اکیڈ می میں پڑتے تھے انھییں انکی کلاس فیلو صدف سے عشق ہو گیا اور فواد نے صدف سے شادی کر لی
خوبصورت فلم کی شوٹنگ کے دوران آمر خان خود فواد خان سے سلام دعا لینے آے تھے